الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جماعت اسلامی اور تنقید

سوال

نہایت صفائی کے ساتھ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ جس طرح رضا خانی جماعت نے علماء دیو بند کے خلاف ایک محاذ قائم کیا اور علماء دیو بند پر افتراء پردازی کر کے انھیں بدنام کیا اور ان کی کتابوں میں کتر بیونت کر کے سیاق و سباق سے صرف نظر کر کے کفریہ عبارت تیار کر لی ٹھیک وہی طریقہ علمائے دیوبند جماعت اسلامی کے ساتھ برت رہے ہیں اس وقت مثال کے طور پر آپکی تحریر پیش کرنا چاہتا ہوں جو آپنے ماہنامہ نظام کا نیپور ج ۱، ۸ ص ۲۰، ۲۱ میں تبلیغی جماعت پر اعتراض کے جواب میں تحریر کیا ہے کہ: ”جماعت اسلامی اپنے تجویز کردہ اصول کے مطابق (جنکی…

جواب

محبت نامه باعث یاد آوری ہوا، نظام مئی ۶۰ء میں تبلیغی جماعت پر اعتراض اور اس کا جواب شائع ہوا تھا اسکے متعلق آپ نے جس بے تکلفی سے اپنے جذبات اور تاثرات کا اظہار کیا اس سے مسرت ہوئی کیوں کہ یہ احساس زندہ ہونے کی دلیل ہے ورنہ جن افراد یا جماعتوں کے احساسات مرچکے ہوں ان کو کب خیال آتا ہے کہ وہ اس قسم کی تردید کریں، انکا تو حال یہ ہوتا ہے کہ کہنے والے کچھ کہتے رہیں اور لکھنے والے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو