یزید کو ظالم کہنا
سوال
کیا یزید کو برا کہنا شرعاً جرم ہے؟
جواب
اگر اس کا کوئی غلط اور خلاف شرع کام مثلاً اہل بیت پر ظلم وغیرہ صحیح روایات سے ثابت ہو تو بوقت ضرورت اس کو بیان کر دینا اور ظلم سے بیزاری ونفرت کا اظہار کر دینا شرعاً درست ہے، مشغلہ مجلس نہ بنایا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔