کیا یزید واجب التعظیم ہے؟
سوال
کیا یزید واجب التعظيم ہے؟
جواب
غلط کام کی وجہ سے کوئی واجب التعظیم نہیں ہوتا، علم، عمل، اخلاق، احسان کی وجہ سے واجب التعظیم ہوتا ہے، اسی ضابطہ پر یزید کا حال ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔