الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

باغ فدک کے مطالبہ پر ناراضگی

سوال

حضرت بی بی فاطمہ کا حضرت ابو بکر سے باغ فدک کی آمدنی نہ ملنے سے ناراض ہو جانا اور رحلت سے قبل حضرت ابو بکر سے گفتگو میل ملاپ ہوا یا نہیں۔

جواب

تحفہ اثنا عشریہ اور فتاوی عزیزی میں شاہ عبدالعزیز صاحب محدث دہلوی نے تحریر فرمایا ہے کہ پھر آپس کی صفائی ہوگئی تھی اور بی بی فاطمہ نے فرمادیا تھا کہ میں اب (اس حدیث کو سن کر جس میں ہے کہ انبیاء کے ترکہ میں میراث جاری نہیں ہوتی بلکہ وہ صدقہ ہوتا ہے) آپ سے ناراض نہیں ہوں۔ اہل تشیع کی معتبر کتاب محجاج السالکین میں یہ موجود ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو