الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضرت عمر کا دختر علی سے نکاح

سوال

ایک اہل تشیع نے کہا تھا کہ حضرت سیدنا عمر نے پانچ سال کی لڑکی سے نکاح کیا تھا، کہاں تک درست ہے؟

جواب

وہ لڑکی کون تھی اور صرف نکاح کیا تھا یا ہمبستری بھی جب ہی کر لی تھی تو ثبوت دیا جائے۔ اگر ہمبستری جب نہیں کی تھی بلکہ بعد بلوغ کی تھی تو یہ کونسا جرم ہے جب کہ آنحضرت ﷺ نے حضرت عائشہ سے نکاح کیا تو اس وقت انکی عمر چھ سال کی تھی۔ مگر ہمبستری اس وقت نہیں کی بلکہ بعد بلوغ کی ہے۔ اگر حضرت عمر پر اعتراض ہے تو یہ لوگ حضور ﷺ کے متعلق کیا کہیں گے!

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو