اگر حضرت حسین کی شہادت نہ ہوتی تو کیا قرآن وحدیث مٹ جاتے؟
سوال
پیر صاحب ہی کہتے ہیں کہ حضرت حسینؓ کی شہادت نہ ہوتی تو قرآن اور حدیث مٹ جاتے، کیا یہ صحیح ہے؟
جواب
یہ غلط ہے کہ ان کی شہادت نہ ہوتی تو قرآن وحدیث مٹ جاتے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔