الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضرت علی کی بیعت حضرت ابوبکر سے

سوال

حضرت علی نے کچھ عرصہ بعد حضرت ابوبکر سے مسجد میں بیعت کی تھی اور فرمایا تھا کہ خلیفہ اول بننے کے مستحق آپ ہیں اور تصدیق کی کہ حضرت ابو بکر حق پر تھے جو فدک کی آمدنی مجھ کو نہ دی اور وراثت نہ دی مجھ کو حضرت ابو بکر سے کوئی رنج نہیں ہے۔

جواب

یہ کچھ عرصہ بعد جو مسجد میں بیعت کی تھی یہ دوبارہ علی الاعلان بیعت کی تھی تا کہ کسی کو یہ شبہ نہ رہے کہ انہوں نے بیعت نہیں کی ورنہ اولاً اس سے عرصہ پہلے سے بیعت کر چکے تھے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو