الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا حضرت حسین کی شہادت سے اسلام کی تکمیل ہوئی

سوال

ایک سنی المذہب نے ایک ایسی مجلس میں جس میں شیعوں کے خواص وعوام شریک وسامع تھے۔ اپنی تقریر کے دوران نہایت شد ومد سے کہا کہ حضرت امام حسین کی شہادت سے اسلام کی تکمیل ہوئی ورنہ اسلام غیر مکمل رہتا اور یہ بھی کہا کہ جو مسلمان واقعہ شہادت حضرت امام حسین پر نہ روئے وہ شقی از لی ہے۔ تقریر کے بعد اسکو سمجھایا تب بھی اسنے یہی کہا کہ میرا عقیدہ یہی ہے اب دریافت طلب یہ امر ہیکہ اس شخص کا کیا حکم ہے اور اگر وہ علمائے اسلام کے فتوی کی پرواہ نہ کرے تو ایسے شخص سے حنفی المذہب اہل سنت والجماعت مسلمانوں کو تعلقات قائم رکھنا جائز…

جواب

اہل سنت والجماعت کا عقیدہ یہ ہے کہ حضور اکرم ﷺ کی حیات دنیوی ہی میں دین اسلام کی تکمیل کر دی گئی تھی یعنی ایسی دینی بات کوئی باقی نہیں رہی تھی جسکو خود یا اسکی اصل اور بنیاد کو بیان نہ کر دیا گیا ہو۔ جیسا کہ نص قرآن الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمُ الخ اسپر شاہد ہے اور احادیث کثیرہ سے بھی اس کی تائید ہوتی ہے، لہذا زید کا یہ عقیدہ اہل حق کے سراسر خلاف ہے اور اگر اس شہادت…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو