الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شیعوں کے سلام کا جواب

سوال

شیعہ وغیرہ اگر اہل السنت والجماعت کو السلام علیکم کریں تو جواب میں وعلیکم السلام کہنا چاہئے یا نہیں۔

جواب

جو شیعہ فاسق ہیں کافر نہیں ہیں انکے سلام کا جواب شریعت کے مطابق وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دینا چاہئے اور جو شیعہ کافر ہیں انکے جواب میں صرف وعلیکم کہنا چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو