الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شیعہ کو ایصال ثواب

سوال

سنی بیوی کو شیعہ خاوند کے لئے دعاء مغفرت یا ایصال ثواب کرنا کیسا ہے؟ اور سنی کو شیعہ کے لئے عام طور سے ایصال ثواب کا کیا حکم ہے۔

جواب

اگر اس کے عقائد کفریہ نہیں جیسا کہ بعض فرقوں کے ہیں تو دعاء مغفرت درست ہے۔ اس میں شوہر اور غیر سب برابر ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو