الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

طوائف کے ہاتھ مال فروخت کرنا

سوال

ایک صاحب کا ہوٹل ایسی جگہ واقع ہے جس کے اطراف طوائف رہتی ہیں، طوائف ان کے ہوٹل سے اشیاء خریدتی ہیں، کیا طوائف کے ساتھ تجارت جائز ہے، اور ان کے ذریعہ ہوٹل والے کو جو آمدنی ہو وہ اس کے لئے حلال ہے؟ ہوٹل والے کو کیا صورت اختیار کرنی چاہئے؟

جواب

اگر وہ حرام مال سے خریدے تو اسکے ہاتھ فروخت کرنا اور اس حرام مال کا لینا شرعاً جائز نہیں ہے اگر حلال مال سے خریدے تو درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو