الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زمین کی رجسٹری کرنے کے بعد دوبارہ لینے کا دل میں خیال رکھنا

سوال

زید اپنی مجبوری کی بناء پر بکر سے ایک بیگہ زمین کو مناسب قیمت پر لے کر رجسٹرڈ آفیس جا کر بکر کو رجسٹری کر دی اور بکر اس کا مالک بن کر زمین کو آباد کرتا ہے، دوبارہ زمین واپس لینے کی شرط بھی نہیں رہتی ہے مگر دل میں کچھ نہ کچھ ہوتا ہے، یہ معاملہ صحیح ہے یا نہیں؟

جواب

اگر یہ معاملہ معاہدہ کا ہو جس میں واپسی کی شرط نہیں تھی، تو یہ بیع صحیح ہو گئی، پھر زبانی وعدہ خارج سے ہوا ہے اس کی تکمیل اخلاقاً کر دی جائے، لان الخلف في الوعدحرام (الاشباه والنظائر ۲) لیکن بیع کو زبردستی واپس لینے کا حق نہیں، اگر وعدہ نفس بیع میں داخل ہے تو یہ بیع بالوفاء ہے جس کے متعلق شامی نے متعدد اقوال نقل کئے ہیں، راجح یہ ہے کہ یہ صورۂ بیع ہے، مگر معنی رہن ہے شئی مرہون…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو