الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیع اسٹامپ

سوال

(۱) فری اسٹامپ جو تمسک و بیعنامہ و ہبہ نامہ و کرایہ نامہ رہن نامه ضمانت نامه مختار نامه عام، مختار نامه خاص و غیره؟ (۲) کورٹ فیس جسکے ذریعہ نالش دائر کی جاتی ہے، ان سب اسٹامپ کا فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

(۲،۱) جائز ہے جیسا کہ تتمہ امداد الفتاویٰ میں (حوادث فتاوی میں) ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو