الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حق طباعت اور اصل کتاب میں تغیر کرنا

سوال

اپنی کسی تالیف و تصنیف کا حق طباعت واشاعت محفوظ کرانا اور دوسروں کو اس کی اشاعت سے روکنا کیسا ہے؟ حق محفوظ کرانے سے جہاں مالی مفاد ملحوظ ہوتا ہے، وہاں یہ بات بھی پیش نظر ہوتی ہے کہ دوسرے لوگ کتاب کی طباعت و اشاعت میں صحت وغیرہ کا اہتمام نہیں کرتے، اور بعض لوگ تو کتر بیونت کر کے اصل کتاب ہی کو ناقص شکل میں چھاپتے ہیں نیز بعض حضرات حق اشاعت کے محفوظ کرنے کے سلسلہ میں یہ توجیہ کرتے ہیں کہ ہم نے تو اس حبس وقت کی قیمت کے طور پر یہ حق محفوظ کرایا ہے، جو اس تصنیف کی صورت میں ہوا ہے، یہ توجیہ قابل تسلیم ہے یا نہیں؟

جواب

جب مصنف کوئی تصنیف کرتا ہے تو وہ اسکا مالک ہے، جس قدر اسمیں محنت کی، درد سری، و دلسوزی و عرق ریزی سے جو مسودہ بنایا ہے، اسکو پورا حق ہے، کہ جس قدر قیمت میں معاملہ ہو سکتا ہے اس قیمت پر فروخت کر دے، چند اوراق کی قیمت ہزاروں یا لاکھوں روپے قیمت ہو سکتی ہے، بغیر قیمت کے کسی کو نہ دے، نہ نقل کی اجازت دے، لیکن جب اسکی کتاب چھپ کر بازار میں آگئی، اور کسی شخص نے قیمت دیکر خریدی تو اس…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو