الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شیئر خریدنا

سوال

ہم ایک فیکٹری میں تیرہ سوکا شیئر ڈال کر اس کا نفع حساب سے جو بھی آوے لے سکتے ہیں یا نہیں؟؟ فیکٹری میں ہم نقصان کے بھی حقدار ہیں، فیکٹری میں نقصان صرف آگ لگ جانے یا حادثہ سے ہی آسکتا ہے؟

جواب

اگر اس فیکٹری میں جائز تجارت ہوتی ہے اور سودی کاروبار نہیں ہوتا تو تیرہ سو کا حصہ خرید کر نفع اور نقصان میں شریک ہونا درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو