کتابوں کا حق طباعت
سوال
بعض لوگ کتابوں کی رائٹی وصول کرتے ہیں، کہ میری کتاب اگر ایک ہزار کی تعداد میں چھپی ہو تو مجھے مبلغ ایک سو روپیہ اور دو ہزار کی تعداد میں اگر چھپی ہو تو دوسو روپیہ دو، یہ معاملہ درست ہے یا نہیں؟
جواب
دوسرا شخص اگر کتاب چھاپے تو اس سے یہ روپیہ لینا جائز نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔