الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پانی ملا کر ظاہر کر کے دودھ بیچنا

سوال

ایک شخص دودھ بیچتا ہے اور کہتا ہے میں نے پانی ملا رکھا ہے لیکن مقدار نہیں بتلاتا کیا ایسا فعل جائز ہے جب کہ ہندو دو کا ندار پانی ملا کر ہی بیچتے ہیں؟

جواب

جب وہ پانی ملانا ظاہر کر دیتا ہے تو وہ دھو کہ نہیں دیتا ہے ہم خریدنے والے کو اختیار ہے خریدے یا نہ خریدے، لیکن بغیر پانی پلائے فروخت کرنے میں بڑی خیر و برکت ہے جس سے پانی ملانے والے محروم ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو