الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چھوٹے گز سے کپڑا ناپ کر دینا

سوال

چھوٹا گز رکھنا اور اس سے کپڑا ناپ کر دینا کیسا ہے؟ اس طرح کمائی ہوئی رقم کا کیا حکم ہے؟

جواب

عرفاً جس قدر طویل گز لوگوں میں مشہور ہے جس کو سب لوگ جانتے ہیں، اس سے چھوٹا گز رکھنا اور اس سے ناپ کر کپڑا بیچنا خریدار کو دھو کہ دینا ہے جو کہ شرعاً نا جائز ہے خریدار نے بڑے گز کی قیمت دی ہے حالانکہ اس کو کپڑا چھوٹے گز سے دیا گیا ہے، تو جس قدر قیمت زائد وصول کی ہے وہ اس کے لئے نا جائز ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو