ہارمونیم کی تجارت
سوال
میں ہارمونیم بنا کر سب عیب بتلا کر بیچتا ہوں گاتا بجاتا نہیں، خود دستکار ہوں، یہ کیسا ہے؟
جواب
ہارمونیم گانے بجانے کا آلہ ہے اسکی تجارت مکروہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
میں ہارمونیم بنا کر سب عیب بتلا کر بیچتا ہوں گاتا بجاتا نہیں، خود دستکار ہوں، یہ کیسا ہے؟
ہارمونیم گانے بجانے کا آلہ ہے اسکی تجارت مکروہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو