کا سب حرام کے ہاتھ مال فروخت کرنا
سوال
رنڈی اور ڈوم اور بھانڈ کے ہاتھ سودا بیچنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جس کے پاس حرام کا پیسہ ہو اس کے ہاتھ کوئی چیز فروخت کر کے مال حرام سے روپیہ لینا نا جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔