خریدنے کے بعد حرام ہونا معلوم ہوا تو اب کیا کرے
سوال
جو حرام چیز مول لی جائے، بعد میں معلوم ہو جائے، کیونکہ جس شخص کے پاس سے مول لیا ہے وہ نہ لے تو کیا کرنا چاہئے؟
جواب
اگر وہ شراب وغیرہ ہے تو کسی کافر کے ذریعہ سے فروخت کرادے، اگر وہ چڑھاوا وغیرہ ہے تو اصل مالک کو دے دے، یا اس سے کہہ دے کہ یہ شئی تمہاری ملک ہے، پر تم نے فلاں قبر پر چڑھائی ہے، اور یہ تمہاری ملک سے خارج نہیں ہوئی، میں نے غلطی سے خرید لی ہے، میرے لئے اس کا استعمال ناجائز ہے، میرے دام ضائع ہو گئے، اب تم یہ اپنی چیز لے لو اور چڑھانے کی نیت جو کی تھی اس سے توبہ کرو، پھر اگر وہ خدا…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔