الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نیپال سے کپڑا لا کر فروخت کرنا

سوال

کوئی شخص نیپال سے پارچہ لا کر ہندوستان میں اس کپڑے کے نفع کے ساتھ خرید و فروخت کرے باوجود اس کے کہ حکومت کی چوری ہے جائز ہے یا نہیں؟

جواب

یہ فعل خلاف قانون اور موجب سزا ہونے کی وجہ سے قابل پرہیز ہے، کیونکہ اس میں عزت کا بھی خطرہ ہے، مال کا بھی خطرہ ہے، ایسا خطرہ مول لینا خلاف دانشمندی ہے اگر چہ اس خرید و فروخت کے ذریعہ حاصل شدہ مال حرام نہ ہو

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو