تصاویر کی تجارت کرنا
سوال
ایک شکل یہ بھی ہے کہ فریم کرنے والا اپنے پاس تصویر رکھتا ہے، اس میں جاندار اور غیر جاندار سب ہی کی تصویریں ہوتی ہیں، اب اس میں اپنی پسند کی تصویر لے کر فریم کا آرڈر دے دیتا ہے، اس میں بھی دریافت طلب یہ ہے کہ جاندار چیز کی تصویر دوکان میں رکھ سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
ایسی تصویر کا فروخت کرنے کے لئے دوکان میں رکھنا اور اس کی تجارت کرنا بھی اس کو فریم کرنے سے زیادہ مکروہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔