پتنگ، ڈور اور آتش بازی کی تجارت
سوال
(۱) پتنگ کی ڈور کا کاروبار یعنی اس کی کمائی جائز ہے یا نہیں؟ (۲) آتش بازی کا کاروبار اور کمائی جائز ہے یا نہیں؟
جواب
(۱) جو ڈور صرف پتنگ کے کام آتی ہے اور کسی کام میں نہیں آتی اس کا کاروبار مکروہ ہے۔ (۲) یہی حکم آتش بازی کا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔