تصاویر کی تجارت
سوال
اکثر مسلم تاجر آتش بازی، تاش اور تصاویر جس میں فلمی فوٹو ا اور ہندو مذہب کے دیوتاؤں کی تصاویر ہوتی ہیں، فروخت کرتے ہیں ان کے لئے کیا حکم ہے؟
جواب
تصاویر اور تاش و آتش بازی کی تجارت بھی منع ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔