الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اندرون زمین آلو وغیرہ کی بیع

سوال

زمین کے اندر جو چیزیں جیسے آلو، پیاز تو وہ اندازے سے خریدنا درست ہے یا نہیں؟ اگر دونوں رضا مند ہوں تو حکم عدم جواز کا رہے گا یا جواز کا؟

جواب

آلو وغیرہ بغیر اکھاڑے خریدنے میں بسا اوقات دھوکہ ہوتا ہے، جس سے خریدار یا مالک کو نقصان ہوتا ہے، اور نزاع بھی ہوتا ہے، اس لئے اس طرح فروخت نہ کیا جائے، نہ خریدا جائے، ہاں اگر دھوکہ نہ ہو اور نزاع نہ ہو تو درست ہے، مثلاً خرید کر جب ہی سامنے اکھاڑ لیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو