الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پھل آنے سے پہلے ان کی بیع

سوال

جن درختوں پر پھل نہ آیا ہو خرید سے پہلے ٹھیکہ لینا جائز نہیں یا پھل آنے پر ٹھیکا لینا چاہئے، ایسے پھلوں کا کھانا حلال ہے یا حرام؟

جواب

جب پھل نہیں آیا تو پھل کا خریدنا نا جائز ہے، البتہ اگر زمین ٹھیکے پر لے لے اور اس کے بعد پھل آئے تو وہ پھل بھی درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو