الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جو تیل بچ گیا ہے وہ تیلی سے خریدنا

سوال

تیلی سے تیل خریدنا جو خلط ملط تیل نکالنے والوں سے بچا کھچا اکٹھا کرتا ہے، پاکٹ فٹ کر لیتا ہو اس کے ساتھ جائز تیل بھی ملا ہوا ہو گا وہ فروخت کرتا ہے اس سے لینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر وہ سرقہ کر کے دوسروں کا تیل فروخت کرتا ہے، تو اس کا خریدنا جائز نہیں، اگر اپنا ذاتی بھی اس میں مخلوط ہوتا ہے تو خلط کی وجہ سے وہ مالک ہو جاتا ہے لیکن قبل اداء ضمان تیلی کو اس میں بیچ وغیرہ کا تصرف نا جائز ہوتا ہے تاہم اگر کوئی خرید یگا تو وہ مالک ہو جائے گا، بایں ہمہ خریدنے سے اجتناب احوط ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو