الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دودھ کی قیمت جانچ کر متعین کرنا

سوال

(۱) ہمارے علاقہ میں رواج ہے کہ لوگ دودھ خریدتے ہیں اور اس کا دام اس طرح کرتے ہیں کہ دودھ کا جائزہ لینے کی جو شیشی آتی ہے، جس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ آیا دودھ خراب ہے یا اچھا ہے، اگر تغیر نہیں ہوا تو سترہ روپے بیس کلو کے ہوتے ہیں، اور اگر ڈھائی نمبر نکلا تو سولہ روپے اور اگر دو نمبر نکلا تو پندرہ روپے، اور اس کو روزانہ نہیں ناپتے بلکہ مہینہ میں دو تین مرتبہ ناپ لیتے ہیں تو یہ صورت جائز ہے کہ نہیں؟ اگر جائز نہیں تو کیوں؟ (۲)

جواب

۲/۱ عقد بیع کرتے وقت قیمت کا معلوم ہونا ضروری ہے، قیمت مجہول ہونے سے بیع صحیح نہیں ہوتی ہے، صورت مسئولہ میں وقت عقد قیمت معلوم متعین نہیں بلکہ متردد ہے، اس لئے یہ بیع صحیح نہیں ہے خریدتے وقت روزانہ ہی ناپ لیا جائے، اور اسی وقت قیمت تجویز ہو جائے یا پھر ایک دفعہ ناپ کر کہدیا جاوے، کہ مہینہ بھر تک اسی قیمت سے لیں گے، تب بھی درست ہے، ” ويمكن ان يشم رائحة الاستدلال لعدم الجواز…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو