زیارت قبر کیلئے احرام
سوال
بعض بزرگوں کے عرس میں شرکت کرنے والے خاص قسم کا جوڑا پہن کر جاتے ہیں، اور اس جوڑے کو احرام کہتے ہیں، ایسا سمجھنا اور کہنا کیسا ہے؟
جواب
یہ سراسر جہالت یا غوایت ہے اس سے توبہ لازم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔