مزار کی اگر بتی کی بھسم
سوال
اکثر مزاروں میں اگر بتی کی راکھ بھسم کہہ کر دیتے ہیں کیا یہ دینا اور لینا جائز ہے؟
جواب
اگر بتی قبر پر جلانا منع ہے اس کی راکھ کو تبرک سمجھنا اور بھی زیادہ برا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔