مزارات پر عورتوں کا جانا اور منت مانگنا
سوال
مزارات پر عورتوں کا جانا اور وہاں منتیں مانگنا اور وہاں سے واپس آکر تبرک تقسیم کرنا کیسا ہے؟
جواب
اولیاء اللہ کے مزارات پر جا کر مرادیں اور منتیں مانگنا حرام ہے، جیسا کہ البحر الرائق شرح کنز الدقائق میں تصریح موجود ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔