الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

صحابہ کرام کے مزارات پر پھول ڈالنا

سوال

اصحاب رسول اللہ ﷺ کثیر تعداد میں شہید ہوئے، اور امامان شریعت و طریقت ہوئے، کیا ان کے مزارات پر غلاف یا پھول وغیرہ چڑھایا جاتا ہے؟ اور ان کا سویم دسواں، چالیسواں وغیرہ بھی ہوتا ہے؟ جس طرح ہندوستان میں ہوتا ہے۔

جواب

ہندوستان میں بزرگان دین کے مزارات پر جو کچھ بھی لوگ کرتے ہیں مجھے علم نہیں کہ دوسرے ممالک میں بھی یہ سب کیا جاتا ہے، بہت سے صحابہ کرام اور اولیاء کرام کے مزارات تو ان چیزوں سے محفوظ ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو