الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا حج کیلئے خواجہ اجمیری کی زیارت لازم ہے

سوال

(۱) بعض جگہ عوام سمجھتے ہیں کہ حرمین کی زیارت سے پہلے خواجہ اجمیری کے مزار کی زیارت کرنا ضروری ہے، یہ بھی مشہور ہے کہ جو شخص سات مرتبہ خواجہ اجمیری کے عرس میں شرکت کرے اسکو ایک حج کے برابر ثواب ملتا ہے، ایسا سمجھنا کہاں تک درست ہے۔ سوال: (۲) بعض جگہ لوگ اپنے بزرگوں کا فوٹوا اور ان کا مجسمہ تبرک کے لئے اپنے گھروں میں رکھتے ہیں تبرک کے علاوہ اس فوٹو کے آگے نذر و نیاز چڑھاتے ہیں، اور ان بزرگوں کو اپنا حاجت روا سمجھتے ہیں ایسا کرنا اور سمجھنا کیسا ہے؟

جواب

یہ دونوں شرکیہ افعال وعقائد ہیں، ان سے ایمان سلامت رہنا دشوار ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو