مصنوعی قبر پر چراغ، منت ذبح سجدہ وغیره
سوال
مصنوعی قبر بنا کر اس کو کسی ولی کا مزار قرار دینا اس میں چراغ جلانا اور منت چڑھانا اور بکرا، گائے وغیرہ منت کر کے وہاں پر ذبح کرنا اور لوگوں کو کھلانا اور مزار کو سجدہ کرنا شرعاً یہ افعال کیا حکم رکھتے ہیں؟ اور فاعل فعل مذکور کو کیا حکم لگایا جاسکتا ہے؟ اور اس قسم کا طعام حلال ہے یا حرام؟
جواب
مصنوعی قبر بنا کر کسی ولی کا مزار قرار دینا مخلوق کو دھوکہ دینا ہے، لہذا قطعاً ناجائز ہے، اور دیگر افعال مذکورہ بھی ممنوع اور نا جائز ہیں، اگر واقعی کسی بزرگ کی قبر ہو تب بھی أفعال مذکورہ کا ارتکاب نا جائز ہوگا، اور قبر کو سجدہ کرنا شرک ہے، اگر بہ نیت عبادت ہو، اگر بہ نیت تعظیم ہو تو حرام ہے مشابہ بالشرک ہے، اگر نذر خدا کے لئے کی جائے اور اس کا کھانا مزار کے فقراء کو کھلا دیا…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔