پیرومرشد کو سجدہ کرنا
سوال
کیا اللہ تعالیٰ کو ایک سجدہ اور دوسرا سجدہ پیرو مشائخ کو درست ہے؟
جواب
ہر سجدہ صرف اللہ کے لئے ہے، پیرومرشد کیلئے سجدہ کرنا حرام ہے، اور نماز میں پیر ومرشد کے لئے سجدہ کرنا شرک ہے حدیث پاک میں ارشاد ہے کہ اگر اللہ کے علاوہ کسی اور کے لئے سجدہ جائز ہوتا تو عورت کو کہا جاتا کہ وہ اپنے شوہر کو سجدہ کرے، اس وجہ سے کسی کو بھی خدا کے سوا سجدہ نہ کیا جاوے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔