فاتحه مروجه
سوال
کھانے کو سامنے رکھ کر فاتحہ پڑھنا فرض، واجب، سنت مستحب میں سے کیا ہے، کیا بغیر سامنے رکھے ثواب نہ پہنچے گا، کھانے کا ثواب غریبوں کو کھلانے سے پہلے میت کو پہنچانے سے پہنچے گا یا نہیں؟ بغیر فاتحہ پڑھے کھانا غریبوں کو کھلا کر میت کو ثواب بخشنے سے میت کو ثواب پہنچتا ہے یا نہیں؟
جواب
میت کو ثواب ہر نیکی کا پہنچایا جا سکتا ہے، کھانا، کپڑا، غلہ، نقد جو بھی غریب محتاج کو دیدیا جائے اور میت کو ثواب پہنچانے کی نیت کر لی جائے اس سے ثواب پہنچ جاتا ہے، اسی طرح قرآن کی نوافل تسبیح پڑھ کر بھی ثواب پہنچ جاتا ہے، زبان سے بھی کہدے کہ یا اللہ اس کا ثواب فلاں کو پہنچادے، روزہ اور حج کا ثواب بھی پہنچایا جاسکتا ہے، اس کیلئے دلائل شرعیہ موجود ہیں ”ہدایہ“ میں اور دیگر کتب…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔