صلی اللہ علیک یا رسول الله
سوال
بعض علماء صلوۃ یعنی (صلی اللہ علیک یا رسول اللہ علیک یا حبیب اللہ الخ) کو پڑھانا نا جائز اور بدعت کہتے ہیں بجائے اس کے درود ابراہیمی کے پڑھنے کو ثواب اور زیادہ فضیلت سمجھتے ہیں اس لئے یہ بتائیں کہ صلوٰۃ مذکورہ درود کیسا ہے؟ اگر صلوٰۃ کا کسی حدیث کی کتاب میں ذکر ہے تو مہربانی کر کے اس کتاب کا حوالہ دیا جائے تا کہ ہم بھی اس گمراہی سے دور رہیں۔
جواب
درود ابراہیمی کا پڑھنا ہر جگہ سے درست اور موجب ثواب ہے۔ اور الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ کو مدینہ پاک حاضر ہو کر روضہ اقدس ﷺ کے سامنے کھڑے ہو کر پڑھنا چاہئے دور سے اسی طرح پڑھنے سے لوگوں کو شبہ ہوتا ہے۔ کہ حضرت رسول اکرم ﷺ کو حاضر وناظر سمجھ کر اس طرح پڑھا جا رہا ہے دل کا حال کسی کو معلوم نہیں اس لئے احتیاط چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔