نماز کے بعد کھڑے ہو کر سلام پڑھنا
سوال
کھڑے ہو کر بیک وقت دس بیس آدمیوں کا سلام پڑھنا درست ہے یا نہیں؟
جواب
یہ طریقہ سلف صالحین سے منقول نہیں، نہ کسی شرعی دلیل سے ثابت ہے، یہ بدعتی کا طریقہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔