الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غسل میں گرے ہوئے بالوں کو کیا کرے؟

سوال

بعض عورتوں میں یہ بات مشہور ہے کہ حالت حیض یا جنابت میں جو بال سر کے گر جائیں یا ٹوٹ جائیں، اس کو جمع کیا جائے، پھر جب جنابت سے پاک ہونے کا غسل کرتی ہے، اس وقت ان بالوں کو اپنے انگوٹھے میں باندھ کر غسل کرتی ہے، پھر غسل کے بعد ان کو دفنا دیتی ہے، کیا اس کی کوئی اصل ہے یا محض واہیات؟

جواب

یہ بات بے اصل اور لغو ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو