الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اہل و عیال کے لئے ذخیرہ جمع کرنا

سوال

خداوند کریم نے قرآن پاک میں تمام مخلوق کے لئے روزی دینے کا وعدہ کیا ہے، ایسی صورت میں کیا ہم لوگ اپنے بیوی بچوں کے لئے کچھ دولت جمع کر سکتے ہیں؟ اور ایسا کرنا جائز ہے یا نا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

حدیث شریف میں ہے کہ اپنے وارثوں کو ایسی حالت میں چھوڑنا بہتر ہے کہ وہ دستِ سوال دراز نہ کریں، لہذا اس کا اعتماد ہو جائے، (تو کوئی حرج نہیں مگر ایسا بھی نہ ہو کہ اولاد کی خاطر حرام، حلال کی تمیز ختم کر دی جائے، اور خدائے پاک کے حکم کو توڑ دیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو