الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام مہدی

سوال

کیا امام مہدی کے ظہور کا عقیدہ از روئے قرآن وحدیث ضروریات دین میں سے ہے؟ اگر کوئی امام مہدی کے ظہور کا قائل نہ ہو تو اس کے متعلق شرع شریف کا کیا حکم ہے؟

جواب

خلیفۃ اللہ المہدی کے متعلق ابوداؤد شریف میں تفصیل مذکور ہے ان کی علامات ان کے ہاتھ پر بیعت ان کے کارنامے ذکر کئے ہیں، جو شخص ان امام مہدی کے ظہور کا قائل نہیں وہ ان احادیث کا قائل نہیں اس کی اصلاح کی جائے، تاکہ وہ صراط مستقیم پر آجائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو