الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا جنات کو سردی کا عذاب ہوگا؟

سوال

کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ جنات کو آگ کا عذاب نہیں پہنچتا لہذا ان کو سردی کا عذاب دیا جاتا ہے کیا یہ صحیح ہے؟

جواب

آگ کے عذاب سے بھی ان کو تکلیف ہوگی۔ اگر چہ وہ آگ سے بنے ہیں جیسے آدمی مٹی سے بنے ہیں مگر مٹی کی اینٹ مارنے سے اس کو تکلیف ہوتی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو