الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک مکالمہ دخول جنت اعمال صالحہ سے ہوگا یا فضل سے؟

سوال

زید اور بکر دو طالب علم آپس میں بحث کرتے ہیں، ان میں کس کی دلیل قوی ہے؟ زيد: اعمال صالحہ سے جنت ہر گز نہیں ملتی، بلکہ اللہ تعالیٰ جس کو چاہتا ہے اپنے فضل سے دیتا ہے ورنہ نہیں (سننے والے کہتے ہیں کہ بس تو نیکی، بدی کا کوئی اعتبار نہیں)

جواب

(۱) نفس دخول جنت تو اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہوگا، فضل کے مستحق باعتبار قانون خداوندی وہ لوگ ہیں جو ایمان کے ساتھ اعمال صالحہ کریں اور معاصی سے مجتنب رہیں گے اور قانون سے بالاتر یہ امر بھی ہے کہ وہ بغیر اعمال صالحہ کے بھی جس مومن پر چاہیں اپنا لطف وفضل فرماویں، نصوص واحادیث اس پر بھی شاہد ہیں اور قدرت اس امر کی بھی ہے کہ اگر چاہیں تو بے ایمان کو بھی بخش دیں، مگر چونکہ اس کے نہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو