شادی سے قبل مر جانے والوں کا نکاح کیسے ہوگا؟
سوال
مسلم بالغ لڑکیاں جن کی شادی نہ ہوسکی اور قضا کر گئیں جنت میں ان کے واسطے کیا نکاح کا بندو بست ہوگا؟
جواب
جو مسلم لڑ کے بغیر شادی کے گزر گئے ان کے ساتھ نکاح ہونا سہل ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔