شوہر دوزخی اور بیوی جنتی کیسے ملیں گے؟
سوال
جو مسلمان کلمہ گو اپنے بدعمل کے تحت دوزخ میں گیا اور اس کی عورت نیک عمل کے تحت جنت میں گئی، اس کا شوہر جنت میں کیونکر اور کیسے ملے گا؟
جواب
اگر سزا بھگت کر آجائے تو کیا اشکال ہے کیونکہ کوئی مسلمان ہمیشہ کے لئے دوزخ میں نہیں رہے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔