الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کفار کے بچے اہل جنت کے خدام ہو نگے

سوال

کفار کے بچے اہل جنت کے خادم ہوں گے تو یہ بچے کس عمر تک کے شمار ہوں گے شیر خوارگی تک یا بلوغ تک؟

جواب

جب تک احکام شرع کے مکلف نہوں بچے ہی کہلاتے ہیں، یہی اعتبار آخرت میں بھی ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو