کیا جنت میں توالد وتناسل ہوگا
سوال
حدیث کے مضمون سے پتہ چلتا ہے جنتی کو عورتیں ملیں گی اور وہ جنسی خواہشات کو پورا کریں گے، اس سے یہ بات مترشح ہوتی ہے کہ ہمبستری کے نتیجہ میں توالد وتناسل کا بھی سلسلہ شروع ہوگا پھر انکے اس میں شادی بیاہ کا معاملہ بھی طے پائیگا پوری تحقیق فرمائیں جنت میں جنتی کو اپنی منکوحہ بیوی بھی ملے گی اگر ایسی صورت ہو کہ میاں بیوی میں سے ایک دوزخی ہیں تو پھر ملاقات کی کیا صورت ہو گی یہ بات بھی پیش نظر رہے کہ جنتی کی ہر خواہش پوری کی جائیگی فِيهَا مَا تَشْتَهِي الْأَنْفُسُ، اگر ایک عورت دو خاوند یا اس سے زیادہ کی منکوحہ رہی ہے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔