الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا مور جنت میں تھا

سوال

کیا مور جنت میں تھا اب باہر دنیا میں نکال دیا گیا ہے کیا یہ شریعت سے ثابت ہے؟

جواب

مور کے متعلق بعض تفاسیر میں لکھا ہے کہ یہ جنت میں تھا پھر وہاں سے نکال دیا گیا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو