حور جنت کی خاص صفت
سوال
جنت میں حورعین وغیرہ اور انکا حسن وجمال ولطافت بے انتہاء ہو گی حتی کہ ان کی پنڈلیوں کا گودا ہڈی اور گوشت تک نظر آنا مرقوم ہے تو کیا اعضائے مخصوصہ بھی نظر آئیں گے یا مستور ہونگے یہ کیسی لطافت ہے؟
جواب
جس کی حور ہو گی وہ اگر چاہے گا کہ اس کا فلاں عضو بھی نظر آجائے تو اس کا وہ عضو بھی نظر آجائے گا جیسے اپنی بیوی کے جس عضو کو دیکھنا چاہے تو اس کے لئے ممانعت نہیں۔ فيها ما تشتهيه الانفس وتلذ الاعین۔ بے حیائی کا وہاں کوئی کام نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔